

ڈیرہ اسماعیل خان کا سوہن حلوہ پورے پاکستان میں اپنے مخصوص اور دلفریب ذائقہ کی وجہ سے مشہور ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی ڈیرہ اسماعیل خان میں نقلی حلوہ فروشوں کی بھی بھرمار ہے۔
اسی لیے ہم لاہیں ہیں پہلی بار ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام اورجنل اور مشہور برانڈز کے حلوہ وہ بھی ایک ہی جگہ پر۔
ہم آپکو پورے پاکستان میں اورجنل ریٹیل پرائس پر حلوہ ڈلیور کریں گے اور آپ سے صرف رجسرڈ کورئیر چارجز اور پر کلو 50 روپے سروس چارجز کلیم کریں گے۔
اگر آپ نے اورجنل برانڈز کے حلوہ اپنے لیے لینا ہے یا کسی کو کو گفٹ کرنا ہے تو ابھی آرڈر کریں۔